

Loading content...
فرمایا جب ہماری امت پر سن ایک ہزار ایک سو اسی 1180 ہجری آجائے تو ہماری امت پر عزوبت یعنی شادی ونکاح کا ترک کرنا حلال ہو جائے گا اور اس وقت عزلت یعنی دنیا سے گوشہ نشینی اختیار کرنا اور (انسانوں کو چھوڑ کر) پہاڑوں میں تنہائی میں رہنا حلال ہو جائے گا کیونکہ اس زمانے کے بعد لوگ جنگ وقتل غارت کرنے ولے ہوں گے فرمایا اس زمانے میں بیٹے کو پالنے سے ایک کتے کے پل کو پالنا زیادہ بہتر ہوگا اور اس زمانے میں ایک عورت کا اپنی کوکھ سے بیٹا پیدا کرنے سے ایک سانپ کو پیدا کرنا زیادہ بہتر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار