

Loading content...
یہاں ایک لفظ) آیا ہے حصور اس کے معنی ہیں جسے عورتوں کی خواہش تک نہ ہو تو ان کی عزوبت کو بشارت میں داخل فرمایا جا رہا ہے اور اسی سے فضیلت کا استخراج فرمایا جا رہا ہے تو ثابت ہوا اللہ کے نزدیک ترک ازدواج حرام نہیں ہے کیونکہ نکاح خود تکلیف شرعی میں بھی داخل نہیں ہے اور واجبات دین میں بھی شامل نہیں ہے فرائض اسلام میں بھی داخل نہیں کیونکہ یہ حیوانیت کے تقاضوں کی تسکین ہے اور لذات حیوانی معراج انسانیت نہیں ہوا کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار