

Loading content...
معراج کے وقعات میں ہے کہ شہنشاہ انبیاء نے جملہ انبیاء کو آسمانوں پر نماز پڑھائی اور آیہ میثاق انبیاء کی تفسیر میں ہے کہ لتومنن بہ کے تحت سبھی انبیاء علیہم السلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے مگر جب ان میں سے وہ انبیا جو متاحل (شادی شدہ) نہ تھے آنجناب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ قدس میں داخل ہوئے تو انہیں آپ نے اتنا بھی نہیں فرمایا کہ تم لوگ شادی شدہ نہیں ہو اب اگر تمہیں میری شریعت میںد اخل ہونا ہے تو شادی کر لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار