

Loading content...
کتاب عروج السعادة میں ایک اور حدیث ہے کہ اصحاب صفہ کے مجمع میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فرمایا سیروا سبق المفردون وہی سبقت لے گئے جو مفرد تھے یعنی (بیوی کے بغیر تھے) نجا المخففون وھلک المنقلون کم بوجھ والے نجات پاگئے اور بھاری بوجھ والے ہلاک ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار