

Loading content...
قارئین آپ کو اتنا تو معلوم ہوچکا ہوگا اصل چیز دین کو بچانا ہے اگر نکاح سے بچ سکے تو نکاح سے بچائو اگر عزوبت (ترک نکاح) سے بچ سکے تو اس طرح بچائو احتمال معصیت پیدا ہو جائے تو نکاح کر لو کیونکہ دین خطرے میں ہے اگر نکاح سے ہلاکت دینی کا احتمال ہو تو پھر عزوبت اختیار کر لو اور دین کی حفاظت کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار