

Loading content...
اخطلاط زوجین سے جملہ جانور (حیوان) لطف اندوز ہوتے ہیں حتیٰ کہ کتا اور خنزیر بھی لطف اٹھاتا ہے اور انسان بھی حیوانیت کی وجہ سے لطف اٹھاتا ہے نہ کہ انسانیت کی وجہ سے اور افعال حیوانی کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات ثابت نہیں کیا جا سکتا تو ثابت ہوا نکاح کو مباح قرار دیا گیا ہے تو صرف اس لئے کہ یہ انسان کی بحیثیت حیوان کے مجبوری ہے ورنہ واجب نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار