

Loading content...
اس سے ثابت ہوا انسان کی فضیلت کے باعث جنسی وحیوانی خاصے نہیں ہوتے بلکہ نوعی وانسانی خاصے ہوتے ہیں کیونکہ انسان کی جنس ہے حیوان اور نوع ہے انسان اب یہ کچھ کام بحیثیت حیوان کے کرتا ہے اور کچھ کام بحیثیت انسان کے کرتا ہے جہاں اسے حیوانیت مجبور کرتی ہے وہ افعال حیوانی اور جہاں انسانیت اسے مجبور کر دے وہ افعال انسانی ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار