

Loading content...
حرکت ارادہ غصب شہوت کھانا پینا وغیرہ تولید و تناسل وغیرہ انسان انسان ہونے کے ناطے نہیں کرتا بلکہ حیوان ہونے کے ناطے کرتا ہے اور انسان کے نوعی خاصے ہیں عقل وخرد سوچنا لکھنا پڑھنا وغیرہ یعنی علم ہی ہے جو انسان کو حیوان سے افضل بناتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار