

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ مواقع اور محل کے ماتحت اس کے احکام بدلتے بھی ہیں مثلاً اگر ترکِ نکاح میں دینی ہلاکت کا خطرہ ہو تو پھر نکاح واجب ہے اور اگر نکاح کرنے میں دینی ہلاکت نظر آئے تو نکاح حرام ہو جاتا ہے اب اسی بات کو ایک اور طرح سے پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار