

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ مافیہ المشقت سے ان افعال کو خارج فرمایا گیا ہے کہ جن میں مشقت نہیں ہے مثلاً نکاح واشیائے لذیزہ کا اکل وشرب (کھانا پینا ان پر آمادہ ضرور کیاگیا ہے لیکن یہ افعال تکلفی شرعی میںد اخل نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں مشقت نہیں ہے یعنی انسان کا نفس خود بھی انہیں پسند کرتاہے بشرط الاعطام یعنی مکلف کو ان افعال پر مطلع فرمانا ہے جن کو تکلیف دی گئی ہے علام مکلف (یعنی مکلف کو افعال تکلیفہ پر مطلع کرنا) کی قید تعریف تکلیف میں شامل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار