

Loading content...
تناکحوا وتناسلوا وتکثروا فانی اباھی بکم الامم یوم القیامتہ ولو بالسقط یعنی نکاح کرو اور نسل بڑھائو اور کثیر ہو جائو تاکہ میں قیامت کی دن تمہاری کثرت پہ امم سابقہ پہ فخر کر سکوں بچے پیدا کرو چاہے وہ سقط شدہ بچہ ہی کیوں نہ ہوگا (وہ بھی میرے لیے باعث فخر ہوگا) ایک اور حدیث میں ہے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار