

Loading content...
رہبانیت کی ایک سب سے بڑی شق ترک ازدواج کو تصور کیا جاتا ہے نکاح اور شادی کو ترک کرنے پر بہت سی احادیث موجود ہیں مثلاً ومن عزبکم اشرار کم کہ جس نے ترک ازدواج کیا وہ تم سے سب سے زیادہ شریر انسان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار