

Loading content...
اس سے ثابت ہوا کہ رہبانیت اور زہد میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ ظاہراً دنیا ترک کرنا رہبانیت ہے اور باطناً ترک کرنا زہد ہے رہبانیت یہ ہے کہ ظاہر میں ترک کرو اور باطن میں نہ کرو زہد یہ ہے کہ ظاہر میں ترک نہ کرو اور باطن میں ترک کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار