

Loading content...
امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کا واقعہ ہے کہ عباسی ملعون نے ایک مرتبہ عرض کی کہ حضور کے اجداد گرامی تو سادہ لباس زیب بدن فرماتے تھے اور اپ شاہانہ لباس پسند فرماتے تھے اس کی کیا وجہ ہے؟ تو امام علیہ السلام نے گریبان کھول کر دکھایا اس ظاہری لباس کے اندر ایک اور پیراہن تھا جو اونی اور سخت قسم کا تھا پھر فرمایا کہ یہ ظاہری شاہانہ لباس آپ کے لئے ہے اور اندرونی لباس میرے اپنے لیے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار