Loading content...
اصل غلطی یہی ہوئی ہے کہ آج تک کسی نے زہد ورہبانیت کے مابین کوئی خطِ امتیاز نہیں کھینچا اور ان دونوں کے حدود اربعہ کوغلط ملط کردیا گیا ہے اس سے لوگ غلط فہمی کا شکار ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار