

Loading content...
حالانکہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں روایات صحیح سے ثابت ہے کہ وہ جناب جب لباس خرید فرماتے تو غلام قنبر بھی ہمراہ ہوتا تو سادہ لباس خود لیتے اور اچھا اور قیمتی لباس اپنے غلام قنبر کو عطا فرماتے تھے اور اپنے لیے کم قیمت لباس سادہ اور واجبی لباس پسند فرماتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار