

Loading content...
دوستو خواہشاتِ نفس کی مخالفت عین اسلام ہے نہ کہ رہبانیت ہے اسی بات کی طرف ائمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام نے اشارہ فرمایا ہے کہ ہمارے مومن کی پہچان یہ ہے کہ اگر یہ دنیا زروجواہر میں بدل دی جائے اور ایک گٹھڑی باندھ کر اس کے کاندھے پہ رکھ دی جائے اور دوران سفر وہ گٹھڑی گر جائے تو پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھے کہ کہاں گری ہے یعنی مومن دنیا سے بے نیاز ہوتا ہے اور یہ بھی ہے کہ زہد کی کوئی حد نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار