

Loading content...
یہ سوچ کر انہوں نے جاکر سپاہی کو ایک تھپڑ رسید کیا جواباً وہ مسکرایا انہوں نے دوسرا تھپڑ رسید کیا تو سپاہی نے مسکرا کر عرض کی حضور کباب اگر اتنے ہی پسند ہیں تو خرید لیں مجھے غریب کو کاہے کو مار رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار