

Loading content...
جناب ذکریا علیہ السلام نے ایک مرتبہ ابلیس کو طلب فرمایا اور دریافت فرمایا کہ کیا ہمارے اعمال میں بھی تمہارا کوئی حصہ ہے؟ اس نے عرض کی حاشا اللہ ایسا نہیں ہو سکتا آپ اللہ کے نبی ہیں مگر آپ کی صرف ایک بات سے مجھے کچھ خوشی ہوتی ہے کہ آپ سیر ہو کر کھانا تناول فرماتے ہیں انہوں نے فوراً قسم اٹھا لی کہ آئندہ سیر ہو کر کبھی نہیں کھائوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار