

Loading content...
زیادہ سونا بھی دماغ کو کند کرتا ہے اور روحانیت کیلئے زہر ہے یہی وجوہات ہیں کہ احیا شب (شب بیداری) کے فضائل ہیں قام اللیل یعنی شب بھر عبادت کیلئے جاگنے والے کو سراہا گیا ہے اور صائم النہار یعنی دن کو روزہ رکھنے والے کی مدح کی گئی ہے گویا عبادات کو بھی ترک لذات کی بنیاد پر موزوں کیا گیا ہے یہ سب رہبانیت کے دائرے میں نہیں آتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار