Loading content...
انبیاء علیہم السلام کے بعد والوں کی مذمت ہو رہی ہے کہ وہ شہوات کی اتباع کرتے تھے یعنی جب بھوک لگی سیر ہوکر کھا لیا جب نیند آئی جی بھر کے سوئے جب بولنے کی خواہش ہوئی بولتے چلے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار