

Loading content...
ہوا اور شہوت میں فرق یہ ہے کہ شہوت کے معنی ہیں فطرتی خواہشیں اندر سے اٹھنے والی تحریکین مثلاً نیند یک تحریک بھوک کی تحریک پیاس کی تحریک بولنے کی خواہش آرام کی خواہش وغیرہ وعیرہ اور ہوا کے معنی ہیں مہیجات خارجی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار