Loading content...
زہد ترکِ لذات کا نام ہے کیونکہ انبیاء علیہم السلام کے ذکر کے بعد سورہ اعراف میں ہے من بعد ہم خلاف اضاعوا الصلواة کہ ان کے بعد والوں نے نماز کو ضائع کردیا اور اپنے شہوات کی اتباع شروع کردی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار