

Loading content...
میرا ذاتی خیال ہے کہ اخروی نکتہ نظر سے بذات خود نہ کوئی حلال ہے نہ کوئی حرام اصل چیز اضطرار ہے یعنی اگر اضطرار کی حالت میں حرام بھی کھایا جائے تو حلال ہے اور اگر لذتِ نفس کیلئے حلال بھی کھایا جائے تو حرام ہے یاد رہے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں حرام اضطرار میں حلال ہے مگر صرف اخروی نکتہ نظر سے لیکن دنیاوی مضرات لازمی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار