

Loading content...
اسی سے قوت لایموت کے معنی سمجھ لو کہ کیا ماں بھی گوشت کی لذت کو انجائے Enjoy کرے گی بس اسی طرح ہر زاہد غذا سے لطف اندوز نہیں ہوتا کیونکہ زہد ہے ہی ترک لذات میں کیونکہ حکم ہے زندہ رہنے کیلئے کھائو نہ کہ کھانے کیلئے زندہ رہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار