

Loading content...
حکیم بلوہر نے یوزاسف سے زاہدین کی غذا (کھانے وغیرہ) کے ضمن میں بتایا کہ اگر ایک بادشاہ کو باغیوں کے ڈر سے بھاگنا پڑے اور جنگل میں جاکر پناہ لے اور وہاں کھانے کو کچھ نہ ہو اور اس کے ساتھ اس کے بیوی بچے بھی ہوں اور ان میں سے ایک بچہ بھوک سے مر جائے اور باقی افراد کنبہ کی جان بچانے کیلئے اس کا گوشت بھون کر کھانے پر مجبور کیا جائے تو تم بتائو اس بچے کی ماں اس کا کتنا گوشت کھائے گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار