

Loading content...
علم ان کی حقیقت بصیرت قلبی پہ ہجوم کرتا ہے اور وہ ہمیشہ یقین کی روح کے ساتھ رہتے ہیں ان پر ہر وہ چیز آسان ہو جاتی ہے جو دوسروں کیلئے صعب شدید ہوتی ہے وہ ہر اس چیز سے مانوس ہو جاتے ہیں جس سے جاہل وحشت زدہ رہتے ہیں وہ بدنی زندگی (جسمانی طور پر) تو ساری دنیا کے ساتھ رہتے ہیں اور اہل دنیا کی صحبت میں رہتے ہیں مگر ان کی روحیں محل اعلیٰ میں معلق ہوتی ہیں بدن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں مگر روح گوشہ خلوت میں محو اعتکاف ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار