

Loading content...
لذت گنہ کیلئے دور رہ کر ترسنا رہبانیت ہے اور زہد یہ ہے کہ موتو قبل ان تموتوا کہ موت سے قبل مر جائو یہی راز ہے کہ جب تم خود کو مردہ تصور کرو گے تو افتخار وذلت کے اقدار بدل جائیں گے کسی بنیادی مقصد کیلئے سونے کے تخت پر بیٹھنا اور مزبلہ (گندگی کے ڈُھیر) پر بیٹھنا برابر ہوگا۔ سونے چاندی کے ڈھیروں کی اٹک دل میں محسوس نہیں ہوگی۔ تخت حکومت پر بیٹھ کر خود کو قوم کا غلام سمجھو گے حضرت سلیمان بن دائود علیہم السلام کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار