

Loading content...
رہبانیت اور زہد میں ایک طرح کا یہ فرق بھی ہے کہ رہبانیت ہے پانی سے دور رہ کر پانی کیلئے ترسنا خود کو محروم تصور کرکے اسی کے تصور میں زندگی بھر چٹخارے لینا اور زہد یہ ہے کہ پانی میں رہ کر پانی سے مستغنیٰ رہنا قعر دریا میں لباس تر نہ ہونے دینا مرغابی کی طرح پانی میں رہنا اور خشک رہنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار