

Loading content...
خود دیکھیں یہ اقتصادی لحاظ سے کتنا بڑا نعرہ ہے اس نعرے میں کتنی قوت ہے اسلام یہ نہیں کہتا کہ بیکار بیٹھ کر دنیا کو تباہ وبرباد کردو بلکہ اجتماعی ترقی اجتماعی زندگی سکھاتا ہے یعنی دنیا کے ساتھ مل کر خوب کمائو مگر اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ ملت کیلئے کمائو انفرادی ترقی خودغرضی ہے اجتماعی طور پر آگے بڑھنا عبادت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار