

Loading content...
تحبب الفقر و اختیار الشدة مومن کو چاہیے فقر و فاقہ سے محبت کرے اور شدائد کو اختیار کرے ان امور میں بھی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے خودکو مومنین کا امیر ثابت کیا ہے شرعی واجبات کی ادائیگی کے بعد ہر شخص دولت جمع کر سکتا ہے مگر یہاں خود بھوکا رہ کر دوسروں کو کھلایا جا رہا ہے یہ شان عطا ہے یا رزاقیت؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار