

Loading content...
حالانکہ گندم حلال ہے مگر جو سے زیادہ لذیذ ہے اور زہد ترک لذات کا نام ہے اسی لیے امام علیہ الصلوات والسلام نے گندم کو لذت کے پیش نظر ترک فرمایا اپنے لیے تین غذائوں کا اجتماع زندگی بھر روا نہ رکھا دنیا کو تین طلاقیں دیں اور 19 انیس ماہ رمضان کی شب دودھ نمک اور نان میں سے فرمایا دودھ اٹھا لو نمک اور روٹی کافی ہے یہاں دودھ کو خود پر حرام قرار نہیں دیا شان ِزہد سے ترک فرمایا ہے فتح خیبر کے وقت لوگوں نے مال ودولت جمع کیے اور غنی کہلوانے لگے مگر فاتح خیبر نے سب کچھ پاکر سب کچھ لٹا دیا یعنی آیت سے قرآن کی تفسیر فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار