

Loading content...
ہجرت کی غربت پسند کی ترکِ لذات کیا صبح وشام مٹھی بھر کھجور پہ اکتفا کیا نہ بیوی نہ بچے نہ مال نہ جائیداد نہ گھر نہ مویشی سب کچھ چھوڑ کر بارگاہِ نبوی میں حاضر رہے لباس تھے تو واجبی سے کھجور کے پتوں کے جگہ جگہ پیوند کپڑوں سے ناگوار بو آتی تھی جملہ صعوباتِ حیات برداشت کرکے قربِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممیں زندگی گزارنے کو ترجیح دی کیا یہ بھی رہبانیت ہے؟حقیقت میں یہ زہد ہے یعنی انہوں نے دنیا سے رغبت ختم کر لی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار