

Loading content...
فرمایا ہماری امت کیلئے رہبانیت نہیں ہے بلکہ ہماری امت کیلئے جہاد ہی رہبانیت ہے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے نصاریٰ کے دلائل کو رد فرماتے ہوئے فرمایا کہ جناب یوسف ریشم و دیباج کا لباس زیب بدن فرما کر سونے کے زیورات سے آرستہ ہوکر عزیز مصر کے پہلو میں تخت پر جلوہ افروز ہوتے تھے ان کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے یعنی رہبانیت کی تردید فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار