

Loading content...
جیسے بحار الانوار میں یا دیگرکتب میں علیحدہ علیحدہ باب قائم ہیں مثلاً باب نہی عن الرہبانیہ وغیرہ ان میں واقعات کے ساتھ رہبانیت سے منع فرمایا گیا ہے مثلاً عثمان بن مظعون نے خود کو مسجد میں معتکف کر لیا اور کھانا پینا چھوڑ دیا تو شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار