

Loading content...
یہ ہیں وہ آیات جن میں رہبانیت کا تزکرہ ہے اب قارئین خود فیصلہ کریں کہ رہبانیت کتنے حد تک مذموم ہے کہاں تک ترک دنیا مذموم ہے قابل ملامت ہے جو معنی رہبانیت کْے سمجھ جا رہے ہیں ان پہ روشنی ڈالتا چلوں تاکہ رہبانیت اور زہد میں جو فرق ہے وہ سامنے آجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار