

Loading content...
خوف کے کئی اقسام ہیں مثلاً یہ خوف کہ دنیا کا مال واسباب جتنا بڑھے اتنا زیادہ حساب دینا ہوگا مال ودولت جتنی کم ہوگی اتنا ہی حسابِ آخرت مختصر ہوگا آخرت کے حساب سے ڈرنا اور اس دنیائے فانی سے بے رغبت ہو جانا رہبانیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار