

Loading content...
کی تمنا پیدا ہوگی ایک حسن کل کا ادراک ہوگا دنیا سے بددلی پیدا ہوگی مال ودولت بے وقار ہو جائیں گے اور انسان یقین کرے گا کہ المال مال اللہ والخلق عیال اللہ کہ یہ مال اللہ کا ہے اور مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اسی کے مال سے اسی کے بچوں کو پال رہا ہوں اور ہمہ وقت اللہ کے مال میں خیانت سے خائف رہے گا اور دنیا اور متعلقات دنیا سے متنفر رہے گا ایسے لوگوں پر قشری علماء رہبانیت کے فتوے لگتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار