

Loading content...
ایک مغربی مفکر کا یہ قول مجھے پسند ہے وہ کہتا ہے کہ ہمیں مثالی حسن کا مکمل عرفان تبھی ہو سکتا ہے جب ہم فنا فی التصور ہو جائیں یا استغراقِ تصور کے نقطہ انتہا کو پہنچ جائیں جہاں تمام خواہشیں تمام ارادے ایک ارادہ مطلق میں ضم ہو جائیں یا خواہش کلی میں فنا ہو جائیں زندگی کی کوئی حسرت باقی نہ رہے تب کہیں جاکر حسن ِکامل کا عرفان ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار