

Loading content...
جبکہ نور علم کا حصول ظاہری اور مادی دنیا سے ماوریٰ ہے اور ایک علیحدہ خوابوں کے ارم زار میں بسا دیتا ہے ایک طویل ادھار پہ نقد کو قربان کرواتا ہے موہوم پہ محتوم کو فدا کرتا ہے دنیا کے بجائے آخرت کو مرکز ِحیات تصور کرواتا ہے جب آخرت ہی پیش نظر ہوگی تو لذاتِ دنیا عبث نظر آئیں گی کائنات کا حسن ِ مستعار ماند پڑ جائے گا اور انسان ایک مکمل حسن اور کامل خوبصورتی کا ادراک کر لے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار