

Loading content...
اجر چاہے جیسا بھی ہواسے تو نقد چاہیے چاہے زبانی داد ہی کی شکل میں کیوں نہ مل جائے انسان کا نفس مطمئن ہو جاتا ہے اس زبانی جمع خرچ کیلئے لوگوں نے ہمالہ کو سر کیا ہے نیاگرہ کی آبشار پہ رسہ باندھ کر اس پہ چلنے کا مظاہرہ کیا ہے لاکھوں مقامات پہ جان جوکھوں میں ڈالی ہے اور یہ نفس علوم کے معاملے میں بھی یہی کچھ چاہتا ہے تھوڑا بہت پڑھ لیا اور چند تقاریر یاد کر لیں اور منبر پہ بیٹھ کر نقد علم جھاڑنا شروع کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار