

Loading content...
جب ہمارے سارے کلیات ارضی ہیں اور آفاق میں اپلائی نہیں ہو سکتے تو انہیں خالق پر اپلائی کیسے کیا جا سکتا ہے؟ آپ کے سامنے ایک کلیہ بیان کرتا ہوں ہمارے علماء نے منطق کو صحیح استدلال کیلئے بنایا کہ استدلال درست ہو نتیجہ درست ثابت ہو اس میں ایک کلیہ ہے جسے حدود سلبی کا نام دیا جاتا ہے اس کی تعریف یہ کی جاتی ہے کہ یہ کسی ایسی شے کے متعلق کسی ایسی صفت کی نفی کرنے کیلئے ہے جو اس نوع کے دیگر افرا د میں موجود ہو مثلاً انسان کو کہنا اندھا یہاں بینائی کی نفی ہے جو نوع انسانی کے عمومی افراد میں پائی جاتی ہے لیکن جب علماء نے اللہ کے صفات ثبوتیہ اور صفات سلبیہ کی تقسیم کی تو خود یہی قاعدہ ہی الٹ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار