

Loading content...
جس طرح ہمارے وضع کردہ پیمانے تعینات اقدار آفاقی نہیں اسی طرح ہمارے علوم بھی آفاقی نہیں بلکہ ارضی ہیں زمینی ہیں جیسے ہمارے اوزان وجہات (سمتیں) و نشیب وفراز کے تعینات چند میل زمین سے دور ہوں تو فوراً بدل جاتے ہیں نہ یہ لیل ونہار رہتے ہیں نہ یہ ماہ وسال نہ یہ اوزان نہ جہات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار