

Loading content...
یہی اصل حیات ہے مدعائے علوم ہے وہ خالق ہمیں کیسا دیکھنا چاہتا ہے ہم ویسے بن جائیں نہ کہ وہ یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ ہم شعور محاط میں ذات محیط کو اسیر کر لیں زندان عقل میں توحید کو قید کر لیں یا زنجیر خیالات میں خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کو پابند کر لیں سلاسل ِدلائل میں انوار وحدت کو جکڑ لیں (میری توبہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار