

Loading content...
معروف ادعیہ (دعائوں) میں ہمیں سمجھایا گیا ہے کہ بارگاہِ رب العزت میں اس طرح عرض کرو۔اے میرے خالق جیسا مالک میں پسند کرتا تھا تو ویسا ہے بلکہ میری توقعات سے بدرجہ بہتر وعظیم ہے اب تو جیسا غلام پسند کرتا ہے مجھے ویسا بنا دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار