

Loading content...
وقدرت وعلم وشان وعظمت ونوع کے حدودِ اربعہ کی حد براری کرنا یہ عقل بے چاری کہاں جا سکتی ہے؟ مشہور مقولہ ہے کیا پدی اور کیا پدی کا شوربا ہمیں عقل صرف اس لئے دی گئی ہے کہ ہم ان اعمال وحرکات وسکنات وافعال واقوال کو سمجھ سکیں کہ ہم اپنے محبوبِ حقیقی کو کس طرح خوش رکھ سکتے ہیں؟ اس کے احسانات کیاہیں؟ غلامی اور عبودیت کا طریقہ کار کیا ہے؟ احسانات کا شکر کیا ہے؟ اور شکر کی ادائیگی کیسے کرنا ہے؟ مالک کے حقوق وفرائض ہماری گردن میں کیا ہیں؟ اسے ہمارا دنیا میں کس انداز سے رہنا پسند ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار