Loading content...
اس میں یہ فرمایا گیا ہے کہ علم چند سوالات کے جوابات پر غور کرنے سے آتا ہے اول یہ کہ میں کون ہوں؟ کہاں سے آیا ہوں؟ کس لیے آیا ہوں؟ مجھے کہاں جانا ہے؟ مقصد حیات کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار