

Loading content...
جو ذرائع خالق کائنات نے فرمائے ہیں ان کے معنی یہ ہیں کہ تم اپنی اصلاح کرو درستی مقدمات کرو خود کو نور علم کے ظرف بننے اور علم جیسی پاکیزہ چیز کا خزانہ بننے کی صلاحیت پیدا کرو جب تمہاری باطنی پاکیزگی من کی صفائی گواہی دے گی کہ تم طاہر ہوچکے ہو تو پھر نورِ علم عطا کر دیا جائے گا اپنی اصلاح کسبی ہے عطائے الٰہی کسبی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار