

Loading content...
سے ترجمانی کیسے ممکن ہے بلکہ روح کے متعلق جو علم ہے اس کے بارے میں خالق نے خود فرمایا ہے وما اوتیتم من العلم الا قلیلا کہ یہ علم تمہارا کسبی نہیں ہماری عطا ہے اور وہ بھی بہت کم دیا گیا ہے جب یہ علم کسبی نہیں ہے بلکہ عطائی ہے تو پھر کثرتِ تعلم سے یہ کیسے آسکتا ہے ہاں نورِ علم تک پہنچنے کا ذریعہ تو کہا جا سکتا ہے بشرطیکہ عمل بھی ساتھ ساتھ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار