

Loading content...
طاقت کے بعد شعور ہے اسے بھی دیکھ لیں شعور نفس کی قوت کا نام ہے یہ شعور حسیات سے آتا ہے یعنی موجود تو پہلے ہوتا ہے جب حسیات شواہد کائنات کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کے حاصل شدہ ڈیٹا سے یہ قوی ہوتا ہے (اس پہ بحث آئندہ اوراق میں آئے گی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار